قبائلی ضلع مہمند میں 60 سال اور زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

مہمند، ضلع مہمند کے قبائلی مشران سمیت 60 سال سے زائد عمر کے 45 افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی گئی۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال غلنئی کورونا ویکسینیشن سنٹر میں ضلع مہمند کے تمام تحصیلوں کے قومی مشران اور … Continue reading قبائلی ضلع مہمند میں 60 سال اور زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع